آج ہم فرض کرنے سے بہت آگے ھیں اور سینکڑوں لوگ اپنا ای کامرس اسٹور کامیابی سے چلا رھے ھیں ۔ جو لوگ اسٹور بنانا اور چلانا نہیں جانتے تھے اور پراڈکٹس منیجمنٹ آڈر ڈیلیوری کا تجربہ نہیں رکھتے ان کو ھم اپنے ضلع میں ای کامرس شاپ چلانے کا سنہری موقع فراہم کر رھے ھیں ۔
ہم ڈراپ شپنگ ، ای کامرس اور روائیتی کاروبار کے امتزاج سے ایک منفرد موقع فراہم کر رہے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے ضلع میں ایک کامیاب ای کامرس سٹور کے مالک بنے گیں ۔ یہ شاپ صرف آپ کی ہوگی اور پورے ضلع اور ملک میں آپ کی پہچان بنے گی۔
#### شاپ میں کیا موجود ہوگا؟
آپ کی شاپ پر الیکٹریکل پروڈکٹس کا وسیع ذخیرہ موجود ہوگا جس میں دن بدن اضافہ کیا جائے گا ۔ آپ کو پراڈکٹس اپ لوڈ اور انوینٹری منیجمنٹ کی کوئ فکر نہ ھو گی ۔ آپ آسانی سے اپنے ضلع کے چھوٹے دکانداروں، ٹھیکیداروں، الیکٹریشنز، پلمبرز اور عام گاہکوں کو فروخت کر سکتے ہیں۔ ہم نے بڑے ہول سیلرز اور مینوفیکچررز کے ساتھ رابطے سیٹ کر دیے ہیں تاکہ آپ کو معیاری پروڈکٹس بہترین قیمت پر بروقت فراہم ہوں۔
#### آپ کا کام کیسے آسان ہوگا؟
- **آسان آرڈر مینجمنٹ:** آپ اپنے ضلع کے تمام آرڈرز خود ٹریک اور منیج کر سکیں گے۔ آپ نے گاہگ سے پیسے لینے ھیں اور سپلائر سے مال ۔ یعنی آپ گاہگ اور سپلائر کے درمیان پل کا کام کریں گے ۔
- **مستقل گاہک:** اپنے لنک کے ذریعے گاہک بنائیں، اور وہ جب بھی خریداری کریں، آپ کا منافع خود بخود آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہوگا۔
- **ریسیلرز کی بھرتی:** آپ اپنی شاپ کے لیے ریسیلرز بھی بھرتی کر سکتے ہیں، جو آپ کے گاہکوں کی تعداد اور منافع میں اضافہ کریں گے۔ فل وقت آپ کی ٹیم پلمبر ، الیکٹریشن ، ٹھیکیدار اور چھوٹے دوکاندار ھوں گے ۔
- **سوشل سرکل میں پروموشن:*آپ نے کچھ نہیں کرنا ھم آپ کے لیے دوکان فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شاپ کو پروموٹ کریں گے اور ایڈورڈزمنٹ پر لاکھوں خرچ کریں گے اور آپ کے بزنس کو بڑھائیں گے۔ صرف اپنے سوشل سرکل میں اپنا لنک شیئر کریں اور اپنی ٹیم بنائیں ۔
#### یہ شاپ کیوں لیں؟
- **ایک ضلع، ایک شاپ:**
- اس شاپ پر موجود پراڈکٹس براءراست فیکٹری سے سپلائی ھوں گے اس لیے یہ آپ کی لوکل مارکیٹ سے حیرت انگیز حد تک سستی اور معیاری ھوں گے۔
ہر ضلع میں صرف ایک
- شخص کو یہ موقع دیا جا رہا ہے، اس لیے آپ کے پاس مقابلے کی کوئی فکر نہیں ہوگی۔
- **نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کی ای کامرس:** وقت کے ساتھ ہم آپ کی شاپ کو مزید کیٹیگریز اور پروڈکٹس کے ساتھ اپگریڈ کریں گے۔ یہ آپ کے بزنس کو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر کامیاب بنا دے گا۔
- **فوری آغاز:** رجسٹریشن کے ساتھ ہی آپ اپنا کام شروع کر سکتے ہیں، چاہے اکیلے یا ایک ٹیم کے ساتھ۔
#### ایک شاندار مستقبل آپ کا منتظر ہے!
یہ موقع صرف آپ کے لیے ہے کہ آپ اپنے ضلع میں ایک کامیاب ای کامرس بزنس کے مالک بنیں۔ آپ کی شاپ نہ صرف آپ کو مالی استحکام دے گی بلکہ آپ کو ایک کاروباری شخصیت کے طور پر پہچان دلائے گی۔
**ابھی رجسٹر کریں اور اپنے ضلع کے کامیاب بزنس مین بننے کا پہلا قدم اٹھائیں!**
**محدود آفر! ہر ضلع میں صرف ایک شاپ دی جائے گی، اس لیے دیر نہ کریں!**